ضلع کوٹ ادو میں مردہ مرغیاں ہوٹلوں پر سپلائی کرنیوالاگروہ گرفتار

ضلع کوٹ ادو میں مردہ مرغیاں  ہوٹلوں پر سپلائی کرنیوالاگروہ گرفتار

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )پنجاب فوڈاتھارٹی کی بڑی کارروائی،ضلع کوٹ ادو میں مردہ مرغیاں ہوٹلوں پر سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔

، برآمد ہونیوالی مرغیاں تلف کر دی گئیں،گرفتار گروہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ایڈیشنل فوڈ سیفٹی افیسر طلحہ خان نے محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ کارروائی کے دوران گروہ کوگرفتار کر لیا، ڈرائیورحسنین آرائیں رکشہ میں مردہ مرغیاں لوڈکرکے ہوٹلوں پر سپلائی کر رہا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں