گگو منڈی ، نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو اغو کرلیا

گگو منڈی ، نامعلوم افراد  نے خواجہ سرا کو اغو کرلیا

گگومنڈی(نامہ نگار)نامعلوم افرادنے خواجہ سراء کواغواء کرلیا۔ بستی محمدپورہ کاخواجہ سرارحمان عرف گوگی دوروزقبل گھرسے نکلا۔

لیکن واپس نہ آیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی بستی محمدپورہ کارہائشی خواجہ سراء رحمان عرف گوگی دوروزقبل کام کے سلسلہ میں گھرسے نکلالیکن تاحال واپس نہیں آیاہے خواجہ سرارحمان عرف گوگی کے بھائی نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ اس کے بھائی کونامعلوم افرادنے اغوا کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں