4صارفین گرفت میں آگئے

ملتان(خصوصی رپورٹر)سب ڈویژنل آ فیسرایس ڈی او میپکو شمس آباد سب ڈویژ ن کی سربراہی میں ٹیم نے آپریشن کرتے ہوئے چار صارفین کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا جن میں شوکت حسین ،محمد یوسف ، احمد حسن اور محمد افضال شامل ہیں ۔
سب ڈویژنل آ فیسرایس ڈی او میپکو شمس آباد سب ڈویژ ن کی سربراہی میں ٹیم نے آپریشن کرتے ہوئے چار صارفین کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا جن میں شوکت حسین ،محمد یوسف ، احمد حسن اور محمد افضال شامل ہیں ۔