ہائیڈروالیکٹرک یونین کے کامیاب عہدیداروں کے اعزازمیں تقریب

ہائیڈروالیکٹرک یونین کے کامیاب  عہدیداروں کے اعزازمیں تقریب

ملتان (لیڈی رپورٹر)ہائیڈرو الیکٹرک یونین (انٹرنل آڈٹ)میں کامیاب ہونے والے عہدیداروں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔

جس میں انٹرنل آڈٹ میں کامیاب ہونے والے عہدے کو مبارک باد دیتے ہوئے انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھائی تقسیم کی منتخب عہدیداروں سرپرست اعلیٰ چودھری محمد محمود اسلام وقاص بھٹی زونل چیئرمین حافظ اظہر رضا وائس چیئرمین محمد کامران قیصرانی جنرل سیکرٹری توحید عرفان جوائنٹ سیکرٹری چودھری وقاص یوتھ سیکرٹری نعیم اختر نے مبارک دینے والوں کا شکریہ اداکیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں