ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی پر نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی  پر نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

کینٹ پولیس کو مقبول ایس آئی نے بتایا کہ نامعلوم ملزم نے میری ہمشیرہ کو کال کرکے کہا کہ آپ کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں