تعلیم میں بہتر کارکردگی پرپولیس ملازمین کے بچوں میں انعامات تقسیم

تعلیم میں بہتر کارکردگی پرپولیس  ملازمین کے بچوں میں انعامات تقسیم

شجاع آباد (سٹی رپورٹر )آر پی او ملتان نے ملازمین کے بچوں تعلیم میں اچھی کارکردگی پر سراہا اور انعامات سے نوازا ۔

شجاع آباد کے رہائشی اے ایس آئی محمد اسحاق کے بیٹے حافظ محمد عثمان کو میٹرک میں نمایاں نمبر حاصل کرنے پر شاباش دی اور گفٹ میں لیپ ٹاپ انعام دیا، محمد اسحاق اے ایس آئی جلالپور سٹی میں تعینات ہے ۔ آر پی او ملتان کا کہنا ہے جوانوں کے بچوں کی تعلیم میں محنت پر حوصلہ افزائی سے بچوں میں مزید محنت کرنے اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں