ترقی کے منتظر ہزاروں اساتذہ خوار،خالی اسامیاں پُر نہ کی جاسکیں

ترقی کے منتظر ہزاروں اساتذہ  خوار،خالی اسامیاں پُر نہ کی جاسکیں

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب بھر میں ان سروس ترقی کے منتظر ہزاروں اساتذہ خوار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ پنجاب بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز میں ۔ْ

ان سروس ترقی کے لئے ہزاروں اسامیاں خالی پڑی ہیں مگر ڈی ای او ایلمنٹری و سکینڈری کی جانب سے تاحال سیٹوں کا ڈیٹا فراہم نہیں کیا گیاایسی پرائمری ،ایلمنٹری و سکینڈری ونگ میں پروموشن کے لئے خالی آسامیوں کا ڈیٹافراہم نہیں کیا جارہا ہے ہزاروں اساتذہ اس بات کے منتطر ہیں ڈیٹا سامنے آئے اور ڈی پی سی کی کال کرائی جائے تاکہ ترقی ممکن ہوسکے اساتذہ تنظیموں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں