گگومنڈی،سسرکابیٹے سمیت بہو، اس کی والدہ ،بہن پرتشدد

 گگومنڈی،سسرکابیٹے سمیت بہو، اس کی والدہ ،بہن پرتشدد

گگومنڈی(نامہ نگار)سسرکابیٹے سمیت بہو اس کی والدہ اوربہن پرتشدد۔متاثرہ عقیقہ کی عبدالرشیدکے بیٹے فیاض سے لومیرج ہے ۔

جس کااس کورنج تھا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزنواحی گاؤں 227۔ای بی کی رہائشی عقیقہ فیاض اپنے سسرال میں موجودتھی کہ اس کادیور عقیقہ کی والدہ اوربہن کوبلاکر لے آیاجو نزدیک ہی رہائش پذیرہیں ،اس دوران عبدالرشیداوراس کابیٹاجوعقیقہ کاجیٹھ ہے ،ان سے بدتمیزی کرنے لگا،منع کرنے پرعبدالرشیداورعمران نے عقیقہ ،اس کی والدہ اوربہن کوتشددکانشانہ بناڈال۔ابتایاگیاہے کہ عقیقہ نے عبدالرشیدکے بیٹے فیاض سے لومیرج کی ہوئی ہے جوبسلسلہ روزگاربیرون ملک مقیم ہے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں