پولیس کے چھاپے ، متعدد منشیات فروش شراب ،چرس سمیت دھر لئے

پولیس کے چھاپے ، متعدد منشیات  فروش شراب ،چرس سمیت دھر لئے

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

بی زیڈ پولیس نے ملزم شیخر سے 10لٹر شراب،ملزم ارباس سے 17لٹر شراب،ملزم شہباز سے 1320گرام چرس ،صدر پولیس نے ملزم ریاست سے 10لٹر ملزم اشفاق سے 10لٹر شراب،ملزم فیصل سے 7لٹر شراب،ملزم نبیل سے 10لٹر شراب،قادرپورراں پولیس نے ملزم بلال سے 60لٹر،ملزم فہد سے 60لٹر شراب،نیوملتان پولیس نے ملزم عادل سے 10لٹر شراب،سیتل ماڑی پولیس نے ملزم ابوبکر سے 20لٹر ،حرم گیٹ پولیس نے ملزم عطا محمد سے 10لٹر شراب برآمد کرلی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں