کہروڑ پکا میں اسسٹنٹ کمشنر تبدیل،ارم شہزادی تعینات

کہروڑ پکا میں اسسٹنٹ کمشنر  تبدیل،ارم شہزادی تعینات

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر تبدیل ،لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت ،آج چارج چھوڑ دیں گے ۔

تفصیل کے مطابق کہروڑ پکا میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین جگہ پر ملتان سے ارم شہزادی کو اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا گیا، اسی طرح غلام حسین آج اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیں گے ، نئی تعینات ہونے والی اسسٹنٹ کمشنر کی یہ پہلی اے سی شپ ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں