گیس ری فلنگ پردودکانداروں کے خلاف مقدمات درج

گیس ری فلنگ پردودکانداروں  کے خلاف مقدمات درج

گگومنڈی(نامہ نگار)گیس ری فلنگ پر دو دکانداروں کے خلاف مقدمات درج۔تفصیل کے مطابق تھانہ گگومنڈی پولیس ۔

کااے ایس آئی عباس علی دوران گشت اڈاکواٹرپرموجودتھاکہ ساجدمحمودجٹ اپنی دکان پرغیرقانونی طور پر سلنڈروں میں گیس ری فلنگ کررہاتھاجس کو گرفتار کرکے دوسلنڈراورگیس ری فلنگ کاسامان قبضہ میں لے لیاجبکہ اے ایس آئی محمدعاطف نے گیس ری فلنگ کرنے پرفضل کریم کوگرفتارکرکے آلات اورسلنڈر قبضہ میں لے لئے پولیس نے مقدمات درج کرکے دونوں دکانداروں کوحوالات میں بندکردیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں