کہروڑ پکا:ذہنی معذور کی لاش برآمد ،ورثا کے حوالے

کہروڑ پکا:ذہنی معذور کی  لاش برآمد ،ورثا کے حوالے

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )ذہنی معذور کی لاش برآمد ،ورثا کے حوالے ۔ تفصیل کے مطابق ملتانی والہ کا ۔

رہائشی ذہنی معذور اﷲ رکھا خراد ورکشاپ میں کسی کو بغیر بتائے داخل ہوا اور سو گیا مالک دکان شہباز لاعلمی میں دکان بند کر کے چلا گیا اگلے روز واپس آیا تو اس کی ڈیڈ باڈی پاکرشور کیا اہل علاقہ اکٹھے ہوئے پولیس کو اطلاع دی گئی ۔ورثا نے بتایا کہ ذہنی معذور تھا کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کروانا چاہتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں