ڈی پی او نے مسجد میں کھلی کچہری لگائی

ڈی پی او نے مسجد میں کھلی کچہری لگائی

بہاولپور(خبرنگار )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسد سرفراز خان نے نماز جمعہ جامعہ مسجداہلحدیث شکاری پوری گیٹ میں ادا کی اور۔

 نماز کے بعد مسجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ ضلع بھر میں ایس ڈی پی اوز ، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران نے نماز جمعہ کے بعد کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیتے ہوئے پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کے خاتمے کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں