آکڑہ پرچی جوا کھیلنے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمات

 آکڑہ پرچی جوا کھیلنے کے الزام  میں دوافراد کے خلاف مقدمات

ملتان( کرائم رپورٹر ) آکڑہ پرچی جوا کھیلنے کے الزام میں پولیس نے دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

 کینٹ پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر ملزمان اشتیاق اور ضیا محمود کو قابو کیا جن کے قبضے سے آکڑہ پرچی جوا کی پرچیاں اور رقم برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں