ڈینگی علاج پر آج تربیتی ورکشاپ

 ڈینگی علاج پر آج تربیتی ورکشاپ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن اور ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے زیر اہتمام ڈینگی کے مریضوں کے طبی انتظام اور ریفرل پروٹوکول کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ آج بدھ کو ہوگی۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن اور ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے زیر اہتمام ڈینگی کے مریضوں کے طبی انتظام اور ریفرل پروٹوکول کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ آج بدھ کو ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں