منشیات فروش گرفتار، 2 کلو سے زائد چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار، 2 کلو سے زائد چرس برآمد

میاں چنوں (نامہ نگار )پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے دو کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔

تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،مخبر کی اطلاع پر ملزم خضرحیات ولد محمد اقبال قوم لوہڑی سکنہ 44/15L کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور 2240 گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف نائن سی کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں