جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن،21گرفتار منشیات،ناجائز اسلحہ برآمد

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف  آپریشن،21گرفتار منشیات،ناجائز اسلحہ برآمد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)مختلف تھانوں کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن،21گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات،ناجائز اسلحہ برآمدکرلیا گیا۔۔۔

پکڑے جانیوالوں میں 7 اشتہاری ، 10 منشیات فروش اور 4 ناجائز اسلحہ رکھنے والے شامل ہیں جن کے قبضہ سے 1 کلو آئس ، 3400 گرام چرس ، 2120 گرام ہیروئن 11 کلو بھنگ ، 125 لیٹر شراب اور 4 عدد پسٹل برآمد کئے گئے ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں