وال چاکنگ کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

وال چاکنگ کرنے والے  شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر ) وال چاکنگ کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صدر پولیس نے دیواروں پر نجی موبائل کمپنی کے مونو گرام دیواروں پر وال چاکنگ کرتے ہوئے ملزم عامر کو گرفتار کیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

وال چاکنگ کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صدر پولیس نے دیواروں پر نجی موبائل کمپنی کے مونو گرام دیواروں پر وال چاکنگ کرتے ہوئے ملزم عامر کو گرفتار کیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں