اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری پر شہری کیخلاف مقدمہ

اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری  پر شہری کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)اشتہاری ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

نیوملتان پولیس نے اشتہاری ملزم شاہد کی گرفتاری کیلئے کریم ٹائون میں چھاپہ مارا جہاں ملزم فخر نے پیچھے دروازے سے ملزم کو فرار کرادیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں