ٹریننگ میں عدم شرکت،اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ٹریننگ میں عدم شرکت،اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ملتان(خصوصی رپورٹر) ٹریننگ میں شرکت نہ کرنے و الے اساتذہ کے خلاف کارورائی کافیصلہ تفصیل کے مطابق آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کیلئے یکم ستمبر سے ٹریننگ کا آغاز کیا جائے گا۔

ٹریننگ میں شرکت نہ کرنے والے ٹیچرز کیخلاف کارروائی ہوگی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیم پراجیکٹ کے تحت چلنے والے آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کیلئے یکم ستمبر سے ٹریننگ شروع ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں