ڈاکٹرتنویر اقبال کی پی ایچ ڈی مکمل

ڈاکٹرتنویر اقبال کی پی ایچ ڈی مکمل

رنگ پور (نمائندہ دنیا )رنگ پور کے ڈاکٹر ملک تنویر اقبال تھہیم نے سوشیالوجی کریمنالوجی میں اپنی پی ایچ ڈی کی ڈگری انٹر نیشنل اسلامیہ یونیورسٹی اسلام آباد سے مکمل کرلی۔

ان کے مقالہ کا عنوان Flaws of criminal justicesystem of pakistan تھا۔ ڈاکٹر تنویر اقبال اس وقت محکمہ داخلہ میں بطورپیرول آفیسر ملتان ڈویژن ملتان میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں