4خواتین گیسٹرو میں مبتلا حادثات میں 3زخمی

4خواتین گیسٹرو میں مبتلا حادثات میں 3زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) گیسٹروکے مرض میںمزید4خواتین مبتلا ہوگئیں، ٹریفک حادثات میں 3زخمی۔ جمیلہ بی بی، بشری، اصغری، کوثر بی بی اور مبشر، رحمان افضل، عنصر ، ذوالفقار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا۔

 گیسٹروکے مرض میںمزید4خواتین مبتلا  ہوگئیں، ٹریفک حادثات میں 3زخمی۔ جمیلہ بی بی، بشری، اصغری، کوثر  بی بی اور مبشر، رحمان افضل، عنصر ، ذوالفقار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں