سکول کی گلی کا قبضہ واگزار

سکول کی گلی کا قبضہ واگزار

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر)ریلوے چوک سکول کی گلی کا قبضہ واگزار،قیام پاکستان سے قبل کمرہ تعمیر کیا گیا تھا جو عرصہ سے خستہ حال ہوچکا تھا۔

شہریوں کی شکایا ت پرڈپٹی کمشنر نے رپورٹ منگوانے کے بعد کمرے کو فوری گرانے کے حکم دیا،اے سی کی نگرانی میں کمرہ مسمارکردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں