پی پی 271،دس بیسک ہیلتھ یونٹ،3ررول سنٹرز کیلئے فنڈز منظور

پی پی 271،دس بیسک ہیلتھ  یونٹ،3ررول سنٹرز کیلئے فنڈز منظور

مونڈکا (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار محمد عون حمید ڈوگر کی کاوشوں سے حلقہ پی پی 271 کے دس بیسک ہیلتھ یونٹ اور تین رورل ہیلتھ سنٹرز کو اپ گریڈ کرنے کے لئے فنڈز منظور ، ٹینڈر جاری ہوگئے بہت جلد ان پر کام شروع ہو جائے گا جس میں ان ہسپتالوں میں جدید طبعی آلات نصب کئے جائیں گے۔

مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی سردار محمد عون حمید ڈوگر کی کاوشوں سے حلقہ پی پی 271 کے دس بیسک ہیلتھ یونٹ اور تین رورل ہیلتھ سنٹرز کو اپ گریڈ کرنے کے لئے فنڈز منظور ، ٹینڈر جاری ہوگئے بہت جلد ان پر کام شروع ہو جائے گا جس میں ان ہسپتالوں میں جدید طبعی آلات نصب کئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں