میپکو ریجن میں کھلی کچہریاں 677شکایات کا ازالہ کیا گیا
ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں صارفین کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لئے علاقائی دفاتر میں کھلی کچہری۔
وںکا سلسلہ جاری ہے ۔188 کھلی کچہریوں میں 680صارفین نے شکایات پیش کیں، 677شکایات کا موقع پرازالہ موقع پر کیاگیا۔