سابق چیئرمین بلدیہ خان گڑھ شیخ لیاقت حادثے میں زخمی

سابق چیئرمین بلدیہ خان گڑھ  شیخ لیاقت حادثے میں زخمی

خان گڑھ (سٹی رپورٹر)سابق چیئرمین بلدیہ خان گڑھ شیخ لیاقت علی قریشی ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوگئے ۔

 جن کو رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں طبی امداد دی گئی ۔ چیئرمین متحدہ عوامی گروپ حلقہ این اے 178 مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد، پیر عامرسلطانی، تاجر رہنما سید عامر شاہ ، میاں سجاد احمد ، محمد ایوب خان علیزئی ، خواجہ عبد الکریم ، عبد القیوم خان ، رانا واجد علی سمیت سول سوسائٹی کے افراد نے ان کی عیادت اور دعائے صحت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں