اڈہ پٹھان ہوٹل کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

اڈہ پٹھان ہوٹل کے قریب  سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)اڈہ پٹھان ہوٹل کے قریب ٹی پی لنک کینال سے نا معلوم شخص کی نعش برآمد۔

 ،ریسکیو 112 کی ٹیم نے پیشہ ورانہ صلاحیتیوں سے پھنسی ہوئی نعش کو گہرے پانی سے نکالا، شناخت نہ ہونے پر ڈیڈ باڈی کا ڈیٹا ڈیش بورڈ پر اپ ڈیٹ کر دیا اور نعش تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں