اصغر قادری کی خوشدامن کا انتقال

اصغر قادری کی خوشدامن کا انتقال

میلسی (نامہ نگار ) میلسی پریس کلب عیدگاہ روڑ (رجسٹرڈ) میلسی کے آفس سیکرٹری محمد اصغر قادری کی خوشدامن کا انتقال ہوگیا ہے ۔جن کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے ملتان روڈ پر ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں معززین شہر نے شرکت کی۔

 میلسی پریس کلب عیدگاہ روڑ (رجسٹرڈ) میلسی کے آفس سیکرٹری محمد اصغر قادری کی خوشدامن کا انتقال ہوگیا ہے ۔جن کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے ملتان روڈ پر ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں معززین شہر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں