سیاستدان جھگڑوں کے بجائے ملکی مفادات کو ترجیح دیں: عوام کا مطالبہ

سیاستدان جھگڑوں کے بجائے ملکی  مفادات کو ترجیح دیں: عوام کا مطالبہ

باگڑسرگانہ(نامہ نگار) عوامی حلقوں،محمد شاہد سجاد احمد ،محمدارشد، ودیگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدان اب غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔

 آپس میں محاذ آرائی پر تلے ہیں ملکی معیشت اورعوام کی کسی کو کوئی فکر نہیں سیاستدان جھگڑوں کی بجائے ملکی مفادات کو ترجیح دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں