ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پرتین علماء کے خلاف مقدمات

ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی  پرتین علماء کے خلاف مقدمات

گگومنڈی(نامہ نگار)ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پرتین علماء کے خلاف مقدمات درج۔نواحی گاؤں 249۔ای بی میں حافظ ابوبکر،قاری گوہرنوری،صوفی رمضان نماز جمعہ سے۔

 قبل سپیکرزپرتقریرکررہے تھے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں249۔ای بی میں جمعہ کی نمازسے قبل جامعہ مسجداہلحدیث میں حافظ ابوبکر،جامعہ مسجدچوک والی میں قاری گوہرنوری اورجامعہ مسجدبلال میں صوفی رمضان تقریرکررہے تھے کہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تینوں علماء کے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام پرعلیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلئے ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں