ڈاکونے پیزاڈیلیوری بوائے سے نقدی اورموٹرسائیکل چھین لی

ڈاکونے پیزاڈیلیوری بوائے  سے نقدی اورموٹرسائیکل چھین لی

گگومنڈی(نامہ نگار)ڈاکونے پیزاڈیلیوری بوائے سے نقدی اورموٹرسائیکل چھین لی۔وقارعظیم پیزاڈیلیورکرکے واپس آرہاتھا۔

کہ پاسکو گودام کے نزدیک کھڑے ڈاکونے لوٹ لیا۔11بجے مقامی پیزاشاپ کاڈیلیوری بوائے وقارعظیم پیزاڈیلیورکرکے واپس آرہاتھاکہ شیخ فاضل روڈپرپاسکوگودام کے نزدیک اکیلے کھڑے ڈاکونے اسے روک لیااورگن پوائنٹ پراس سے 17ہزارروپے نقدی اورموٹرسائیکل چھین لیا وقارعظیم کی اطلاع پرتھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں