جامعہ مسجد احمد آباد میں محفل عید میلاد النبی ؐ ،جلوس نکالا گیا

جامعہ مسجد احمد آباد میں محفل  عید میلاد النبی ؐ ،جلوس نکالا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )جامعہ مسجد نقشبندی حنفی بریلوی احمد آباد کے آئمہ و اہل محلہ کی طرف سے سالانہ جلوس ۔

،جشن عید میلاد النبی ؐسالانہ محفل ہوئی جس کا آغاز جامعہ مسجد سے ہوا،جلوس کی قیادت جامع مسجد نقشبندی حنفی بریلوی کے خطیب مفتی نبیل فریدی نے کی اور ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور اکرم ؐکے تشریف لانے پر اس کائنات سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے اور دنیا انکے نور سے روشن ہوگئی ،آج بھی وہ نور ہر عاشق رسول ؐکے چہرے پر دیکھا جا سکتا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں