تین منشیات فروش گرفتار 3کلو سے زائد چرس برآمد

تین منشیات فروش گرفتار   3کلو سے زائد چرس برآمد

ملتان( کرائم رپورٹر )پولیس نے تین منشیات فروش گرفتار کرکے 3کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔

۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ گلگشت پولیس نے مختلف کارروائیوں میں منشیات فروش محمد سلیمان ،ساجد رحیم اور محبوب الٰہی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ۔الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں