بیوہ خاتون کی 13سالہ بیٹی گھرسے اغوا

بیوہ خاتون کی 13سالہ  بیٹی گھرسے اغوا

گگومنڈی(نامہ نگار)خاتون سمیت تین ملزموں نے 13سالہ لڑکی کواغوا کرلیا، نواحی گاؤں215۔

ای بی کی رہائشی ارشاد بی بی بیوہ محمداقبال اپنے رشتہ داروں کوملنے 217۔ای بی گئی ہوئی تھی اورگھرمیں اس کی13سالہ بیٹی اکیلی تھی کہ اس دوران اخترکھوکھر اوردونامعلوم مردوعورت زبردستی اسے اغواکرکے لے گئے ، تھانہ گگومنڈی پولیس نے بیوہ ارشادبی بی کی درخواست پرکارروائی کاآغازکردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں