13سالہ بچہ والدین سے ملوادیا

13سالہ بچہ والدین سے ملوادیا

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے سرگودھا کا رہائشی 13 سالہ بچہ والدہ سے ملوا دیا گیا ۔ بیورو نے 13 سالہ عبدالرحمن ولد ممتاز کو ایک ہفتہ قبل حفاظتی تحویل میں لیا تھا بچے کو تھانہ مظفر آبادنے حوالہ کیا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے سرگودھا کا رہائشی 13 سالہ بچہ والدہ سے ملوا دیا گیا ۔ بیورو نے 13 سالہ عبدالرحمن ولد ممتاز کو ایک ہفتہ قبل حفاظتی تحویل میں لیا تھا بچے کو تھانہ مظفر آبادنے حوالہ کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں