5نئے مشتبہ مریض رپورٹ
ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں پانچ نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ، ڈینگی کے شبہ میں پہلے سے زیر علاج ایک مریض کی بھی رپورٹ کا انتظار ہیں۔
نشتر ہسپتال کے ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں پانچ نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ، ڈینگی کے شبہ میں پہلے سے زیر علاج ایک مریض کی بھی رپورٹ کا انتظار ہیں۔