13 ماہ قبل ہونیوالے اندھے قتل کا ملزم اقبال عرف کالا گرفتار

13 ماہ قبل ہونیوالے اندھے  قتل کا ملزم اقبال عرف کالا گرفتار

مونڈکا(نامہ نگار )تھانہ رنگپور پولیس نے تیرہ ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے سراغ لگا کر مرکزی ملزم اقبال عرف کالا کو گرفتار کرلیا۔۔۔

مدعیان نے پولیس کا شکریہ ادا کیا ۔ڈی پی او سید حسنین حیدر کا کہنا تھا کہ کہ پولیس عوام کی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہے ، جان و مال کی حفاظت پولیس کا فرض ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں