گگو منڈی:3ڈاکوؤں کی یکے بعد دیگرے 2 گھروں میں واردات

گگو منڈی:3ڈاکوؤں کی یکے بعد  دیگرے 2 گھروں میں واردات

گگو منڈی (نمائندہ دنیا) تھانہ صدر کی حدود گلشن رحیم فیز 3 میں 3 ڈاکوؤں نے یکے بعد دیگرے 2 گھروں میں واردات کر دی۔ ڈاکوؤں نے پہلے اطمینان کے ساتھ ایک گھر کو لوٹا پھر دوسرے میں داخل ہو گئے ،لوٹ مار کے بعد موٹر سائیکل بھی لے گئے ۔

 تھانہ صدر کی حدود گلشن رحیم فیز 3 میں 3 ڈاکوؤں نے یکے بعد دیگرے 2 گھروں میں واردات کر دی۔ ڈاکوؤں نے پہلے اطمینان کے ساتھ ایک گھر کو لوٹا پھر دوسرے میں داخل ہو گئے ،لوٹ مار کے بعد موٹر سائیکل بھی لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں