پولیس ناکہ، ملزم چوری کا موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار

پولیس ناکہ، ملزم چوری کا  موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر ) چوری شدہ موٹر سائیکل لے کر آنے والا پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار پولیس نے موٹر سائیکل قبضہ میں لے لی۔

تفصیل کے مطابق ایس ائی خوشی محمدچھپری اڈے پر موجود تھا کہ ایک شخص موٹر سائیکل پر ا ٓرہا تھا پولیس کو دیکھتے ہی موٹرسائیکل چھوڑ کر کھیتوں میں فرار ہو گیا پولیس نے موٹر سائیکل اپنے قبضے میں لے لی چیک کرنے پر موٹر سائیکل چوری شدہ پایا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں