مزدوروں کے قتل پر گہری تشویش ہے :مظہر رخسار

 مزدوروں کے قتل پر گہری  تشویش ہے :مظہر رخسار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل جنرل سیکرٹری مہر مظہر رخسار سیال ایڈووکیٹ نے بلوچستان میں سرائیکی علاقے سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۔۔۔

بلوچستان میں سرائیکی کے علاقے کی مزدوروں کیلئے زمین تنگ کردی گئی سرائیکی علاقے کے مزدور بلوچستان میں میں لاوارث بن کر رہ گئے بلوچستان کی حکومت تماشہ بنی ہوئی ہے آج تک کسی مزدور کے قاتل کو گرفتار نہ کر سکی۔ ہم بلوچستان میں قتل اور اغوا ہونے والے مزدوروں کے واقعات کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں