کوٹ ادو،نویں جماعت طالبہ سے منگیتر کی زیادتی

کوٹ ادو،نویں جماعت طالبہ سے منگیتر کی زیادتی

کوٹ ادو(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر )نویں جماعت کی طالبہ کو منگیتر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج۔۔۔

تفصیلات کے مطابق پرانی سبزی منڈی کی رہائشی بیوہ خاتون سمیرا بی بی نے اپنی 15سالہ بیٹی جو کہ نویں جماعت کی طالبہ کی منگنی دو سال قبل لطیف گاڈی سے کردی عیادت کے بہانہ قیام کرنے کا کہا اور بیٹھک میں سوگیا رات کو منگیتر کے کمرہ میں داخل ہوکر شادی کا جھانسہ ، تصاویر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں