ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی

ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا،زخمیوں میں علی رضا، محمد مرتضٰی، مشتاق، رحیم بخش ودیگر شامل ہیں۔

مختلف ٹریفک حادثات میں 7افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا،زخمیوں میں علی رضا، محمد مرتضٰی، مشتاق، رحیم بخش ودیگر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں