طلبہ کو موٹرسائیکل لائسنس جاری

 طلبہ کو موٹرسائیکل لائسنس جاری

ملتان ( کرائم رپورٹر)انچارج سٹی ٹریفک پولیس ایجوکیشن یونٹ سہیل احمد کی علمدار کالج کی انتظامیہ سے میٹنگ ،طلبہ کا پولیس خدمت مرکز پولیس لائن کا وزٹ،شناختی کارڈ ہولڈر طلبہ کو موٹرسائیکل کے لائسنس جاری کیے گئے ۔

انچارج سٹی ٹریفک پولیس ایجوکیشن یونٹ سہیل احمد کی علمدار کالج کی انتظامیہ سے میٹنگ ،طلبہ کا پولیس خدمت مرکز پولیس لائن کا وزٹ،شناختی کارڈ ہولڈر طلبہ کو موٹرسائیکل کے لائسنس جاری کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں