نزلہ،کھانسی، بخار میں مبتلا 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی

 نزلہ،کھانسی، بخار میں مبتلا 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار )خانیوال اور گردونواح میں موسمی تبدیلی ،نزلہ،کھانسی، بخار میں مبتلا15 افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔

،ہسپتال منتقل کردیا گیا، متاثرہ مریضوں میں رضیہ مشتاق احمد، محمد ایوب، ساجد، فاروق، سلطانہ ودیگر شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں