نجی پلازہ کے آئی ٹی روم میں آتشزدتی

 نجی پلازہ کے آئی ٹی  روم میں آتشزدتی

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ کینٹ کے علاقہ میں نجی پلازہ کے چوتھے فلور میں آگ لگ گئی ۔

۔ریسکیو کے مطابق پلازے کے چوتھے فلور پر آئی ٹی روم میں آگ لگی جہاں کمپیوٹرز اور اسکی اسیسریز موجود تھی، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ،اطلاع پر ریکسیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آگ پر مکمل قابو پالیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں