نوجوان تاجر کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ، وسیم احمد شیخ

نوجوان تاجر کے قاتلوں کو فوری  گرفتار کیا جائے ، وسیم احمد شیخ

میلسی (نامہ نگار )مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے بانی چیئرمین وسیم احمد شیخ نے کہا ہے کہ ڈکیتی کے دوران نوجوان تاجر کا قتل اور ۔

دوسرے کو زخمی کرنے کاواقعہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ۔انہوں نے  آر پی او ملتان اور ڈی پی او وہاڑی سے مطالبہ کیا کہ مقتول تاجر شیخ عمیر کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں