ٹریفک حادثات میں 9افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

 ٹریفک حادثات میں  9افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار)مختلف ٹریفک حادثات میں 9افراد زخمی ہوگئے۔

 جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کرادیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ،زخمیوں میں شہباز ، محمد علی ، محمد سمیت ودیگر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں