اے سی عرفان ہنجرا کا ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ

اے سی عرفان ہنجرا کا ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ

مظفرگڑھ (سٹی رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عرفان ہنجرا کا ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ،ریرھی بازار میں وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق تمام سٹالوں اور ریڑھیوں پر بورد فریم چیک کئے بغیر بورڈ فریم کے لگی ریڑھیاں ہٹا دی گئی۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ماڈل ریڑھی بازاروں کو خریداروں کے لئے خصوصی طور پر قائم کیا گیا مذکورہ بازار میں ضلعی انتظامیہ ہمہ وقت عملی سہولیات کا جائزہ لی رہی ہے اسسٹنٹ کمشنر عرفان ہنجرا، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر عرفان ہنجراہ نے ماڈل ریڑھی بازار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بازار میں صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ پھلوں اور سبزی کے معیار اور نرخوں کی تفصیلی جانچ پڑتال کی ریڑھی بازار میں چند لوگوں نے ریڑھیوں اور سٹالوں پر بورڈ فریم نہ لگائے ہوئے تھے۔ جنہیں فوری طور پر ہٹا کرا متبادل ریڑھی بان کو بورڈ فریم کے ہمراہ جگہ مہیا کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں