بائی ٹرانزیکشنل گرین میٹرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی
خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)مارکیٹ میں سولر پینلز کے بعد بائی ٹرانزیکشنل گرین میٹرز کی قیمت میں بھی نمایاں کمی بتایا گیا ہے۔
کہ مارکیٹ میں سٹاک کی شکل میں موجود بائی ٹرانزیکشنل گرین میٹرز کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی ہے اور اس کمی کے ساتھ ہی پاکستان میں سولر پلیٹوں میں بھی نمایا ں کمی دیکھی گئی ہے جس سے سینکڑوں کے حساب سے بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے سولر پینل پر زیادہ رجوع کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب بتایا جاتا کہ شہری گھروں پر سولر پینلز لگوانے میں عدم دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں جس کی وجہ آئندہ چند روز تک موسم سرما کا آغاز بتائی جاتی ہے ۔