ضلعی صدر پی ٹی آئی مظفرگڑھ اور جنرل سیکرٹری تبدیل

ضلعی صدر پی ٹی آئی مظفرگڑھ اور جنرل سیکرٹری تبدیل

مظفر گڑھ ،خان گڑھ(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف ضلع مظفرگڑھ کے عہدے دار تبدیل ، ضلع مظفرگڑھ کے ضلعی صدر پی ٹی آئی نوابزادہ احمد خان ۔۔۔

 جنرل سیکرٹری مہر جاوید حسن کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ، ملک شفیق الرحمن ملانہ ایڈووکیٹ ضلعی صدر تحریک انصاف مظفرگڑھ اور علی خان سرانی ضلعی جنرل سیکرٹری نامزد کر دئیے گئے جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں